ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
منگل 15 نومبر 2016 18:27
(جاری ہے)
درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وہ یونین کونسل 42 سے بطور چیئرمین منتخب ہوئے لیکن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو بعد ازاں کامیاب قرار دیدیا، ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کو درخواست دی اور عدالت نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ اس درخواست پر ایک ماہ میں فیصلہ کیا جائے تاہم عدالتی حکم پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ۔
فاضل عدالت نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.