رینجرز پنجاب نے پر چم اتارنے کی تقریبات کا وقت بدل دیا‘ اب تقریب 5 کی بجائے 4بجے شام ہوگی

منگل 15 نومبر 2016 17:47

رینجرز پنجاب نے پر چم اتارنے کی تقریبات کا وقت بدل دیا‘ اب تقریب 5 کی ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) رینجرز پنجاب نے پر چم اتارنے کی تقریبات کا وقت5کی بجائے کل سے 4بجے شام کر دیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ موسم کی تبدیلی اور جلد اندھیرا ہونیکی وجہ سے پاکستان رینجرز پنجاب نے موسم سر مامیں واہگہ ‘گنڈاسنگھ اور ہید سلمانکی میں پر چم اتارنے کی تقر یبات 4بجے شام منعقد کر نے کا اعلان کیا ہے اور اس پرکل (بدھ ) سے باقاعدہ عمل شروع کر دیا جائیگا جبکہ گر میوں میں پھر پرانے وقت کے مطابق ہی پر چم اترانے کی تقر یبات کا انعقاد کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :