جہانگیر بدر کی رحلت پیپلز پارٹی کیلئے عظیم نقصان ہے ،مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمت کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،حاجی علی مدد جتک ،سردار سربلند جوگیزئی
منگل 15 نومبر 2016 17:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کا شمار شہید بے نظیر بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا اٴْنہوں نے تمام زندگی پیپلز پارٹی کے خدمت میں گزاری پارٹی کو منظم فعال بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کیا مشکل وقت پارٹی کے ساتھ رہے جہانگیر بدر کی رحلت پارٹی کے لئے عظیم سانحہ ہے مرحوم کے پارٹی کے لئے بے پناہ خدمات ہیں جو ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی مرحوم نے جنرل ضیاء اور مشرف کے دور میں جیل کی صعوبتیں برداشت کی۔
انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر کی وفات سے ایک مخلص اور سچے کارکن سے محروم ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدر کی پیپلزپارٹی کے لیے قربانیاں بھولی نہیں جا سکتیں اس دکھ کی گھڑی میں پیپلزپارٹی بلوچستان ان کے لواحقین کہ غم میں برابر کی شریک ہے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ا ور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.