چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا عابد سعید کی زیر صدارت انسداد پولیو کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
منگل 15 نومبر 2016 17:18
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبہ بھر کی پولیو مہمات کے بارے میں غیر جانبدار نگرانیوں اور عالمی ادارہ صحت و یونیسف کی طرف سے کی گئی مانیڑنگ پر بھی تفصیلی بحث ہوئی۔
اس دوران مختلف اضلاع میں پولیو مہمات سے متعلق مشکلات بھی زیر غور آئیں اور ان پر قابو پانے کیلئے مختلف تجاویز کو گفت و شنید کے بعد عملی طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ سیکرٹری صحت کی طرف سے اجلاس کو یقین دلایا گیا کہ اس سلسلے میںدن رات محکمے کی خدمات حاضر ہیں۔ابھی تک اٹھائے گئے عملی اقدامات اور کارکردگی کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عابد سعید نے اس امر کو خوش آئند قرار دیا او ر کہا کہ تمام ذمہ داران ہدف کے حصول میں نہایت پرعزم ہیں اور ان کی یہ کاوشیں پولیو کے خاتمے سے متعلق مطلوبہ نتائج کے حصول کی بنیاد بنیں گی ۔انہوں نے تمام شرکاء پر واضح کیا کہ ہر صورت پولیو کا خاتمہ ہونا چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.