کراچی،حساس ادارے کی کارروائی ، 2 مطلوب ملزمان گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی،حساس ادارے کی کارروائی ، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)کراچی ایئرپورٹ کے قریب حساس ادارے کی کارروائی میں 2 مطلوب ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حساس ادارے نے ایئرپورٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدنان اور ضیا کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پی آئی بی کالونی میں فوجی اہلکار کو بھی قتل کیا تھا۔دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 17:18:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں