اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز، کائی نیشکوری نے واورینکا کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا
تازہ ترین : 1

اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز، کائی نیشکوری نے واورینکا کو ہرا کر فاتحانہ آغاز کیا

لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلز میں جاپان کے کائی نیشکوری نے سوئٹزرلینڈ کے سٹانسلاس واورینکا کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ لندن میں جاری سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ میں جاپانی پلیئر نیشکوری نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سوئس پلیئر واورینکا کو 6-2 اور 6-3 سے ہرا کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 16:59:02

اپنی رائے کا اظہار کریں