پو لیس اور عوام کے درمیا ن اعتما د کا رشتہ مضبو ط کر نے کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں گا،ایس پی بھمبر

منگل 15 نومبر 2016 16:47

بھمبر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) ایس پی ضلع بھمبر یاسین بیگ نے کہا ہے کہ پو لیس اور عوام کے درمیا ن اعتما د کا رشتہ مضبو ط کر نے کیلئے ہر ممکن اقدامات کروں گا،متاثرہ لوگ نو سر بازوں کیخلا ف تحریری طو رپر ثبو ت کے سا تھ را بطہ کر یں،ہم انکے سخت کا رروا ئی کر یں گے، جر ائم پیشہ اور منشیا ت فروش عنا صر کیسا تھ سختی سے نمٹیں گے تما م تھا نوں کومنشیا ت فروشو ں ،اشتہا ریوں ،نو سر باز وںکے خلا ف سخت کارروائی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز بھمبر پر یس کلب کے صحا فیوں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے یس پی یاسین بیگ نے کہا کہ منشیا ت فروشوں ،اشتہا ریوں ،نو سر بازوں کیخلا ف قانو ن حرکت میں ہے اس حوالہ سے کو ئی سفا رش نہیں سنی جا ئیگی آئی جی اور ڈی آئی جی پو لیس کے احکاما ت کی روشنی میں ضلع بھمبر کو امن کاگہوارہ بنا دیں گے ۔