ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا
تازہ ترین : 1

ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ترک سفیر نے ترکی کی نجی ایئر لائن کا افتتاح کردیا۔منگل کو ترک سفیر بابیر گرغبین نے ترکی کی نجی ایئرلائن کا افتتاح کردیا۔اس موقع پر ترک سفیر نے کہا کہ کوشش ہے کہ مسافروں کو زیادہ اور بہتر سہولیا ت دیں،پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاحوں کی تعداد خوش آئند ہے،ترک سفارتخانہ ویزہ کے حصول کو مزید آسان بنارہا ہے۔(خ م)
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 16:06:51

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں