گلگت بلتستان میں امن و امان بارے پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس
تازہ ترین : 1

گلگت بلتستان میں امن و امان بارے پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) پارلیمانی امن کمیٹی کا دوسرا اہم اجلاس گلگت میںمنعقدہ ہوا۔ اجلاس میں گلگت بلتستان میں امن و امان کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس میں کمیٹی کے ارکان صوبائی وزیرتعمیرات ڈاکٹر محمد اقبال، صوبائی وزیر زراعت حاجی جانباز خان، صوبائی وزیر حاجی حیدر خان، اپوزیشن لیڈر حاجی شاہ بیگ، صوبائی وزیر اطلاعات اقبال حسن، پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف اورنگزیب ایڈووکیٹ، ممبر جی بی اسمبلی حاجی رضوان،رکن جی بی اسمبلی محمد علی شیخ، معاونین خصوصی برائے وزیر اعلیٰ حاجی عابد علی بیگ اور فاروق میر نے شرکت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 15:20:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں