ڈپٹی سپیکر اسمبلی فاروق طاہر کا بھمبر سیز فائر لائن پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ..
تازہ ترین : 1

ڈپٹی سپیکر اسمبلی فاروق طاہر کا بھمبر سیز فائر لائن پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار فاروق احمد طاہر نے بھمبر سیز فائر لائن کے مقام پر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو ان کی عظیم قربانی پر فخر ہے اور یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی بلکہ پوری قوم وطن کے دفاع کے لئے مسلح افواج کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 15:03:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں