سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر کاپیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ..
تازہ ترین : 1

سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر کاپیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر کی وفات پر اظہار رنج وغم

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) سپیکر آزادکشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر و ڈپٹی سپیکر سردار فاروق احمد طاہر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر راہنما جہانگیر بدر کی وفات پر سوگوار خاندان سے گہرے دکھ و صدمے کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 15:03:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں