پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ گرلز کالج ایبٹ آباد کی تقسیم انعامات تقریب پرسوں ہو گی

منگل 15 نومبر 2016 14:37

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان انٹرنیشنل پبلک سکول اینڈ گرلز کالج ایبٹ آباد (پپس) کی تقسیم انعامات اور یوم والدین کی تقریب(جمعرات) بوائز کالج کیمپس میں منعقد ہو گی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف ہوں گے۔ تقریب کا آغاز دن 10:30 بجے ہو گا۔ تقریب میں 10 سال سے بڑے بچوں کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :