چوتھی این بی پی پنجاب مینز ماسٹرز بینچ پریس چمپئن شپ20نومبرسے لاہور میں ہوگی
تازہ ترین : 1

چوتھی این بی پی پنجاب مینز ماسٹرز بینچ پریس چمپئن شپ20نومبرسے لاہور میں ہوگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)چوتھی این بی پی پنجاب مینز (سنیئر،جونیئر ) ماسٹرزبینچ پریس چمپئن شپ20نومبرسے پنجاب سٹیڈیم لاہورمیںہوگی۔ایونٹ کے لئے کھلاڑیوںکاوزن18اور19نومبرکو3سی4بجے تک ویٹ لیفٹنگ کلب پنجاب سٹیڈیم میںہوگا۔آرگنائزنگ سیکرٹری عقیل بٹ کے مطابق اس سلسلہ میںیونیورسٹیز،سکولزاورکلبز کو19نومبرتک اپنی ٹیموںکااندارج کروانے کے لئے کہاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 14:33:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں