نیوزی لینڈمیںپاکستان اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین اب تک12سیریزکھیلی گئیں

7سیریزپاکستان نے جیتیں،نیوزی لینڈنے ایک اور4ٹیسٹ سیریزڈراہوئیں‘ رپورٹ

منگل 15 نومبر 2016 14:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) نیوزی لینڈمیںپاکستان اورنیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیموں کے مابین اب تک12سیریزکھیلی گئیں جن میں سے 7سیریزپاکستان نے جیتیں،نیوزی لینڈنے ایک اور4ٹیسٹ سیریزڈراہوئیں۔پہلی ٹیسٹ سیریز1964-65میں کھیلی گئی جو0-0سے ڈراہوئی۔دوسری ٹیسٹ سیریز1972-73میں کھیلی گئی جوپاکستان نی1-0سے جیتی۔تیسری ٹیسٹ سیریز1978-79میں کھیلی گئی جوپاکستان نی1-0سے جیتی۔

(جاری ہے)

چوتھی ٹیسٹ سیریز1984-85میں کھیلی گئی جونیوزی لینڈ نی2-0سے جیتی۔پانچویں ٹیسٹ سیریز1988-89میں کھیلی گئی جو0-0سے ڈراہوئی۔چھٹی ٹیسٹ سیریز1992-93میں کھیلی گئی جوپاکستان نی1-0سے جیتی۔ساتویں ٹیسٹ سیریز1993-94میں کھیلی گئی جوپاکستان نی2-1سے جیتی۔آٹھویں ٹیسٹ سیریز1995-96میں کھیلی گئی جوپاکستان نی1-0سے جیتی۔نویں ٹیسٹ سیریز2000-01میں کھیلی گئی جو1-1سے ڈراہوئی۔دسویں ٹیسٹ سیریز2003-04میں کھیلی گئی جوپاکستان نی1-0سے جیتی۔گیارہویں ٹیسٹ سیریز2009-10میں کھیلی گئی جو1-1سے ڈراہوئی۔بارہویں ٹیسٹ سیریز2010-11میں کھیلی گئی جوپاکستان نی1-0سے جیتی۔

متعلقہ عنوان :