پاکستان ،نیوزی لینڈ کے مابین نیوزی لینڈمیں تقریباً 5 سال 10 ماہ بعد ٹیسٹ میچ کھیلاجائیگا

منگل 15 نومبر 2016 14:33

پاکستان ،نیوزی لینڈ کے مابین نیوزی لینڈمیں تقریباً 5 سال 10 ماہ بعد ٹیسٹ ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 نومبر2016ء) پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیموںکے مابین نیوزی لینڈمیںتقریباً5سال10ماہ بعدٹیسٹ میچ کھیلاجائے گا۔

(جاری ہے)

دونوںٹیموںکے مابین نیوزی لینڈمیںآخری ٹیسٹ 15تا19جنوری2011ء کوویلنگٹن میںکھیلاگیادونوںٹیموںمیںسے کوئی ٹیم بھی یہ میچ نہ جیت سکی اوریہ میچ ڈراہوا۔

متعلقہ عنوان :