راولپنڈی : بنک روڈ کے قریب ہوٹل سے ایک جاپانی شہری کی لاش برآمد
تازہ ترین : 1
راولپنڈی : بنک روڈ کے قریب ہوٹل سے ایک جاپانی شہری کی لاش برآمد

راولپنڈی : بنک روڈ کے قریب ہوٹل سے ایک جاپانی شہری کی لاش برآمد

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 15نومبر 2016ء): راولپنڈی میں بنک روڈ کے قریب ایک ہوٹل سے جاپانی شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوتر آریکا نامی جاپانی شہری 6 نومبر کو پاکستان آیا۔ اوتر آریکا ہوٹل کے کمرہ نمبر 507 میں قیام پذیر تھا۔ ہوٹل کا کمرہ اوتر آریکا کے کاروباری ساتھی فرحت نامی شخص نے کرائے پر لیا۔ اوتر آریکا کی لاش کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیکر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

اس خبر نوں پنجابی وچ پڑھو
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 14:16:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں