دوحہ ۔حمد میڈیکل کارپوریشن نے جدید ٹیکنالوجی کی ایمبولینس آغاز کر دیا۔
تازہ ترین : 1
دوحہ ۔حمد میڈیکل کارپوریشن نے جدید ٹیکنالوجی کی ایمبولینس آغاز کر ..

دوحہ ۔حمد میڈیکل کارپوریشن نے جدید ٹیکنالوجی کی ایمبولینس آغاز کر دیا۔

دوحہ۔(اردو پوائنٹ ،تازہ ترین اخبار،15نومبر،2016) حمد میڈیکل کارپوریشن نے وزیر صحت کی موجودگی میں نان ایمرجینسی مریضوں کیلیے جدیدانفارمیشن ٹیکنالوجی سے آراستہ ایمبولینس تیار کی ہے جس میں فلیٹ مینجمنٹ سسٹم اور مریض کا الیکٹرانک کلینیکل ریکارڈ بھی موجود ہو گا۔یہ سروس مریضوں کوسفر کے دوران زیادہ آرام دہ سہولت فراہم کرے گی۔ اس سروس کا جدید فلیٹ سسٹم مریض کی نقل و حرکت اور دیکھ بھال میں مددگار ثابت ہو گا۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:51:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں