اسرائیل کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے کی آڑ میں فلسطینی ماحول کو منظم انداز میں آلودہ کررہا ہے، صہیونی پالیسی پر پابندی لگائی جائے،فلسطینی محکمہ ماحولیات کا عالمی ادارہ سے مطالبہ
منگل 15 نومبر 2016 13:57
(جاری ہے)
فلسطینی محکمہ ماحولیات کے ایک عہدیدار یاسرابو شنب کا کہنا ہے کہ ’باسل کنونشن‘ میں فلسطین کی طرف سے درخواست دائرکرنے کا مقصد صہیونی ریاست کو فلسطینی علاقوں کو فضلے کے ڈھیروں میں تبدیل کرنے سے روکنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیل عالمی معاہدوں کے تحت خطرناک اور زہریلے فضلے کو آبادی سے دور ویران مقامات پر زمین برد کرنے کا پابند ہے مگر صہیونی ریاست اس معاہدے پرعملدرآمد کا پابندی نہیں کررہا ہے۔ابو شنب نے کہاکہ صہیونی ریاست روزانہ کی بنیاد پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کوڑے کی مختلف اقسام کے کئی ٹرک پھینک رہا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.