چینی سٹاکس منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

چینی سٹاکس منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)چینی سٹاکس منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.11فیصد کی کمی سی3206.99پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.46فیصدکے اضافے سے 10958.10پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.81فیصدکے اضافے سے 2179.30پوائنٹس پر بند ہوا ۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:57:18

اپنی رائے کا اظہار کریں