چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا
تازہ ترین : 1

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا، دسمبر 2016ء میں سودے کا کنٹریکٹ 0.054فیصد کے اضافے سے 101.57یوآن (14.82 امریکی ڈالر ) ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.035فیصد کے اضافے سی100.81یوآن جبکہجون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.015فیصد کی کمی سی100.405یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا دائو پر لگائیں ۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:54:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں