چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا
تازہ ترین : 1

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز منگل کو ملی جلی شرح پر بند ہوا ،نومبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.13 فیصد کے اضافے سے 3423.2، دسمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.13فیصد کے اضافے سے 3399پوائنٹس ،مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.08فیصد کے اضافے سے 3332.6پوائنٹس جبکہ جون 2017ء کا کنٹریکٹ 0.02فیصد کی کمی سی3270.6پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا دائو پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:54:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں