ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے،مریم اورنگزیب

منگل 15 نومبر 2016 13:54

ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے، وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے،مریم ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 نومبر2016ء) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو وزیرمملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تمام دستاویزات اعلیٰ عدالت میں جمع کرادی ہیں،ہمیں سپریم کورٹ پر مکمل اعتماد ہے،انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف سرخرو ہوں گے