ریاض۔خاتون کے پیٹ سے 19کلوگرام کا ٹیومر نکال لیا گیا۔
تازہ ترین : 1
ریاض۔خاتون کے پیٹ سے 19کلوگرام کا ٹیومر نکال لیا گیا۔

ریاض۔خاتون کے پیٹ سے 19کلوگرام کا ٹیومر نکال لیا گیا۔

ریاض۔(اردو پوائنٹ،تازہ ترین اخبار 15نومبر2016) 20سالہ صحت مند خاتون کے پیٹ سے 19 کلو گرام کا ٹیومر نکال لیا گیا۔الاہسا میٹرنٹی اینڈ پیڈیاٹرک ہسپتال میں ڈاکٹر احمد الغاعش کی زیر نگرانی میڈیکل ٹیم کی مدد سے یہ ٹیومر نکالا گیا۔گانیکالوجی ڈیپارٹمنٹ کا یہ کہنا ہے کہ یہ ٹیومر مریضہ کے پیٹ کے بائیں طرف تھا جس کو سرجری سے نکالا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:45:53

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں