ملتان:ڈا کوئوں نے شہریوں کونقدی اور موبائل فونز سے محروم کر دیا
تازہ ترین : 1

ملتان:ڈا کوئوں نے شہریوں کونقدی اور موبائل فونز سے محروم کر دیا

ملتان۔15 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء)شہر میں ڈاکوئوں نے مختلف وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فون اور رقم چھین لی گئی ۔پولیس کے مطابق جنرل بس اسٹینڈ پر موٹرسائیکل سواردو ڈاکوئوں نے امجد سے 90ہزار روپے چھین لیے جبکہ الپہ کے علاقے میں اکرم سے ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھین لیا۔شاہ شمس اور لوہاری گیٹ کے علاقوں میں بھی ڈاکوئوں نے شہریوں شاہد اور وسیم سے موبائل فونز اوررقم چھین لی۔پولیس نے ان واقعات کی ناکہ بندی کراتے ہوئے کاروائی شروع کردی ہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:51:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں