فرانس میں مکئی کی برداشت کا عمل آخری مرحلے میں داخل

منگل 15 نومبر 2016 13:48

پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء) فرانس میں مکئی کی فصل کی برداشت کا عمل آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ زراعت کی رپورٹ کے مطابق مکئی کی فصل کی برداشت کا 89 فیصد عمل مکمل ہوچکا ہے جو گزشتہ ہفتے صرف 79 فیصد تھا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے دوران مکئی کی برداشت کا 90 فیصد عمل مکمل کر لیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :