امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی
تازہ ترین : 1

امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دنوں میں موسم معتدل رہنے کی پیشنگوئی کے باعث اس کی طلب میں معمولی اضافے کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے نرخ 1.3 سینٹ (0.5 فیصد) گرنے کے بعد 2.619 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔
وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:44:40

اپنی رائے کا اظہار کریں