صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا
تازہ ترین : 1
صدر مملکت  نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب ..

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 نومبر2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو دوپہر ڈیڑھ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 13:44:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں