انجینئرنگ یونیورسٹی میں 2روزہ انونشن ٹو انویشن سمٹ کل (بدھ )سے شروع ہوگی

منگل 15 نومبر 2016 13:44

پشاور۔15نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 نومبر2016ء)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں دوروزہ انونشن ٹوانویشن سمٹ (انونشن ٹوانویشن سمٹ)کاآغاز کل (بدھ ) سے ہوگا‘ سمٹ کے فوکل پرسن آفس آف ریسرچ ‘انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر سعیدگل ہیں‘ انہوں نے کہاکہ دوروزہ تقریب میں اکیڈیمیا اور انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے لوگ شرکت کرینگے۔