اداکارہ پرینیتی چوپڑا’’گول مال 4‘‘ کا حصہ بن گئیں
روہت شیٹی کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’گول مال‘‘ اگلے سال دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی
منگل 15 نومبر 2016 11:48
(جاری ہے)
28 سالہ پرینیتی چوپڑا نے بھی اجے دیوگن کو فوری طور پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شکریہ، میں اس فیملی کا حصہ بننے کے لیے بے حد پرجوش ہوں۔
روہت شیٹی کی ہدایات میں بننے والی فلم ’’گول مال‘‘ اگلے سال دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی، اس فلم کے دوسرے اور تیسرے حصے میں کرینہ کپور خان نے مرکزی اداکارہ کا کردار کیا تھا۔واضح رہے کہ’’گول مال 4‘‘ کے لیے کئی اداکاراوں کا نام سامنے آیا، جن میں دپیکا پڈوکون اور عالیہ بھٹ بھی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.