پانامہ لیکس کیس، وزیراعظم کا 397 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع
تازہ ترین : 1
پانامہ لیکس کیس، وزیراعظم کا 397 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع

پانامہ لیکس کیس، وزیراعظم کا 397 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر۔2016ء) پانامہ لیکس کیس میں وزیراعظم نے 397 صفحات پر مشتمل جواب جمع کروا دیا ہے۔ 2011 سے آج تک ٹیکس کی ادائیگی کی تفصیلات دستاویزات میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق فیکٹریوں اور زمین کے انتقال نامے بھی دستاویزات میں شامل ہیں۔ دستاویزات میں 2011 سے پہلے کی ٹیکس ادائیگی بارے کوئی تفصیلات نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 09:30:38

اپنی رائے کا اظہار کریں