ابو ظہبی: میو نسیپیلٹی نے 43متروکہ گاڑیوں کو ضبط کر لیا
تازہ ترین : 1
ابو ظہبی: میو نسیپیلٹی نے 43متروکہ گاڑیوں کو ضبط کر لیا

ابو ظہبی: میو نسیپیلٹی نے 43متروکہ گاڑیوں کو ضبط کر لیا

ابو ظہبی: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔15نومبر 2016ء):ابو ظہبی سٹی میو نسیپیلٹی اہلکاروں نے مختلف پارکنگ لاٹوں سے لمبے عرصے سے ترک کی گئیں 43گاڑیوں کو اپنے قبضے میں لے لیاہے ۔ ابو ظہبی سٹی میو نسیپیلٹی نے اس سے پہلے 238گاڑی مالکان کو تنبیعہ نوٹس بھی جاری کیئے ۔ اس مہم میں بن یاس مشرقی اور مغربی ۔الشامخہ، الشخابط اور شوامخ کے علاقوں میں موجود پارکنگ لاٹوں کے معائنے کے دوران تمام گاڑیاں ضبط کی گئیں۔ اس مہم میں میونسیپیلٹی کے حکام نے شہریوں کو ترک کردہ گاڑیوں لکے بارے میں آگاہی بھی فراہم کی اور کہا کہ لمبے عرصے تک گاڑیوں کو ناکارہ ہونے نہ دیا جائے۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 09:03:13

اپنی رائے کا اظہار کریں