آرمی چیف آج شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے،آئی ایس پی آر
تازہ ترین : 1
آرمی چیف آج شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے،آئی ایس پی آر

آرمی چیف آج شمالی،جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15نومبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف آج شمالی، جنوبی وزیرستان میں دن گزاریں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو وزیرستان کے مقامی قبائل نے دورے کی دعوت دی ہے۔آرمی چیف وزیرستان میں اہم ترقیاتی منصوبوں کابھی افتتاح کریں گے۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 09:00:33

اپنی رائے کا اظہار کریں