جدہ :کار رینٹ مالکان کی طر ف سے ہزاروں خلاف ورزیاں
تازہ ترین : 1
جدہ :کار رینٹ مالکان کی طر ف سے ہزاروں خلاف ورزیاں

جدہ :کار رینٹ مالکان کی طر ف سے ہزاروں خلاف ورزیاں

ریاض:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار15نومبر 2016 ) :ایک رپورٹ کے مطابق ریاض ، دمام، الخبر، اور جدہ میں کار رینٹ مالکان کی طرف سے 2000سے زائد خلاف ورزیاں دیکھنے میں آئیں ہیں ۔یہ خلاف ورزیاں صرف اکتوبر اور نومبر کے پہلے ہفتے تک ریکارڈ کی گئیں۔سعودی پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی معائینہ کا رٹیموں نے متعدد کار رینٹ مالکان کو قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیئے ۔متعددکار رینٹ دفاتر کے پاس کار رینٹ کا کنٹریکٹ ہی نہیں ہے ۔ کسٹمر وں کے لیے بہترین ماحول نہ ہو نا ۔جبکہ متعدد کارینٹ مالکان کے پاس گاڑیاں کھڑی کرنے کے لیے مخصوص جگہیں بھی نہیں ہیں۔

وقت اشاعت : 15/11/2016 - 08:46:45

اپنی رائے کا اظہار کریں