ضلع میں کسان پیکیج کے تحت کاشتکاروں کی بلا سود قرضوں کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن کا عمل تیز رفتاری سے مکمل کیا جائے،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر
پیر 14 نومبر 2016 22:58
(جاری ہے)
صدر اجلاس نے ساڑھے بارہ ایکٹر اراضی کے حامل کاشتکاروں کو کسان کارڈ کے اجراء کے سلسلے میں جاری رجسٹریشن کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور کہا کہ تمام عمل شفاف ہونا چاہئے تاکہ چھوٹے کاشتکار حکومت پنجاب کی اس انقلابی سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں ۔
انہوں نے کاشتکاروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے رجسٹریشن کے عمل میں تیزی لانے کی تاکید کی اور کہا کہ جن مواضعات کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل جاری ہے ان علاقوں سے متعلقہ کسانوں کو حکومت پنجاب کی ہدایات پر رجسٹریشن کی سہولت فراہم کی جائے ۔ انہوں نے کسان کارڈ کے لئے کاشتکاروں کے ڈیٹا کی فیڈنگ کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے کہا کہ تحصیلوں کی سطح پر کاشتکاوں کو کسان کارڈ اور بلا سود قرضوں کی فراہمی سے آگاہی کے لئے سیمینارز بھی منعقد کئے جائیں۔ ای ڈی او زراعت چوہدری عبدالحمید نے کسان کارڈ اور بلاسود قرضوں کی فراہمی کے لئے رجسٹریشن کے عمل کی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.