بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔روسی وزیردفاع
تازہ ترین : 1
بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔روسی وزیردفاع

بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔روسی وزیردفاع

ماسکو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء):بحیرہ روم میں روس کا لڑاکاطیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیردفاع کا کہناہے کہ روس کا لڑاکا طیارہ شام کے ساحل کے قریب گرا ہے۔جس کے ساتھ ہی لڑاکا طیارہ گرکرتباہ ہوگیاہے۔تاہم ابھی طیارے کے گرنے سے متعلق مزیدمعلومات اکٹھی کی جارہی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2016 - 22:26:47

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں