گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے، طبیعت اب ..
تازہ ترین : 1

گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے، طبیعت اب بھی ناساز

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 نومبر2016ء) گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی حلف اٹھانے کے بعد ہسپتال سے باہر نہ آسکے طبیعت اب بھی ناساز ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعید الزمان صدیقی کو پیر کے روز بھی ہسپتال سے ڈسچارج نہیںکیا گیا۔ ان کی طبیعت اب بھی ناساز ہے اور ڈاکترز سینے میں انفیکشن اور پھیپھڑوں کے مرض کی تشخیص کر رہے ہیں۔ (عابد شاہ)
وقت اشاعت : 14/11/2016 - 22:55:57

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں