افغانستان میں پاکستان کی سرزمین پردہشتگردکاروائیوں کی منصوبہ بندی کاانکشاف
تازہ ترین : 1

افغانستان میں پاکستان کی سرزمین پردہشتگردکاروائیوں کی منصوبہ بندی کاانکشاف

افغانستان میں پاکستان کی سرزمین پردہشتگردکاروائیوں کی منصوبہ بندی ..

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء):پاکستان کی سرزمین پرافغانستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف ہواہے۔ذرائع نجی ٹی وی کے مطابق افغانستان میں دہشتگردوں کے 8گروپوں نے ملکرکرپاکستان میں دہشتگردی کرنے پراتفاق کیاہے۔افغانستان کے علاقے غزنی میں کالعدم دہشتگردگروپوں نے پاکستان میں دہشتگردی کی کاروائیاں کرنے کی مشترکہ منصوبہ بندی کررکھی ہے۔ان دہشتگردگروپوں میں لشکرجھنگوی العامی،قاری حسین گروپ،عمرخلیفہ منصور،جماعت الااحرار،کالعدم ٹی ٹی پی شہریارگروپ سمیت دیگرشامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/11/2016 - 22:02:43

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :