غیر قانونی طور پر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار

پیر 14 نومبر 2016 22:46

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 نومبر2016ء) غیر قانونی طور پر ایران جانے والے پاکستانی باشندے گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ایران جانے والے 160پاکستان باشندے جو بغیر دستاویزات کے ذریعے ایران جانا چاہتے تھے جسے ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ، گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق پاکستان کے مختلف علاقوں سے تھا جو ایران کے راستے ملازمتیں حاصل کرنے کیلئے یورپ جانا چاہتے تھے ،۔ مزید تحقیقا جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :