بھارت تقریباً تین سو دفعہ سیز فائر کی خلاف ورزیاں کر چکا ہے ، ایک ہفتے میں دس سے زیادہ سویلین شہید اوراب سات پاکستانی فوجیوں کو شہید کیا گیا ہے ، بھارت نہ صرف سیز فائر لائن کی خلاف ورزی بلکہ بڑی توپوں کا استعمال بھی کررہا ہے
آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
پیر 14 نومبر 2016 22:38
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انھوں نے بھمبر میں سیز فائر لائن پر بھارتی اشتعال انگیز فائرنگ پر آج یہاں اپنی رہائشگاہ پر اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ پاکستان کوبھارتی جارحیت کا منہ تور جواب دینا چاہیے۔نواز شریف اور مودی کی دوستی ہم نے بہت دیکھ لی اب ہم سیز فائر لائن پر مظلوم سویلین آباد اور یہاں تک کہ پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر خاموش نہیں رہ سکتے بلکہ پاکستان کو اس کا بھرپور جواب دینا چاہیے کیونکہ اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام آٹھ لاکھ بھارتی فوج کے مظالم کا مقابلہ کر رہے ہیں جبکہ آزاد کشمیر کے عوام بھی سیز فائر لائن پر پاکستانی فوج کے شانہ بہ شانہ اپنی جانوں کے نذرانے پیش کررہے ہیں۔دریں اثناء آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے آج یہاں پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹیریٹ میں پی ٹی آئی کشمیر کے ایک ایک نمائندہ وفد نے کرنل نسیم مرحوم کے صاحبزادے کیپٹن (ر)وقاص کی قیادت میں تفصیلی ملاقات کی۔اس موقع پر باغ کے وفد نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو باغ میں پی ٹی آئی کو مزید فعال اور مضبوط بنانے کے لئے مختلف تجاویز بھی دیں۔اس موقع پر پی ٹی آئی کشمیر کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سردار امتیاز خان بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.