اخبار فروش یونین حضرو کا ایک اجلاس ، ٹکا خان سے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

پیر 14 نومبر 2016 19:36

حضرو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2016ء) اخبار فروش یونین حضرو کا ایک اجلاس چیئرمین یونین لطف الرحمن کی صدارت میں ہوا اجلاس میں چاچا محمد زاہد ،اعجاز اکرم،محمد صدیق ،مطیع الرحمن و دیگر نے شرکت کی اجلا سکے دوران اخبار فروش کے تاحیات جنرل سیکرٹری ٹکا خان سے انکے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی بخشش کی دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :