کراچی پریس کلب کے باہر”متحدہ قومی جرگہ پاکستان“کے بینرزآویزاں

بینرزلگنے سے ملکی سیاست میں ہلچل،متحدہ قومی جرگہ پاکستان بینرزپرویزمشرف اور فاروق ستارکی تصاویر بھی لگائی گئیں ہیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 14 نومبر 2016 18:41

کراچی پریس کلب کے باہر”متحدہ قومی جرگہ پاکستان“کے بینرزآویزاں

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14نومبر2016ء) :ایم کیوایم پاکستان اور آل پاکستان مسلم لیگ میں اتحادہوگیاہے؟کراچی پریس کلب کے باہر”متحدہ قومی جرگہ پاکستان“ کے بینرزآویزاں کردیے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پریس کلب کراچی پریس کلب کے باہرمتحدہ قومی جرگہ پاکستان کے لگائے گئے بینرزنے ملک کی سیاست میں ہلچل مچادی ہے۔ متحدہ قومی جرگہ پاکستان بینرزپرویزمشرف اور فاروق ستارکی تصاویر بھی لگائی گئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :