اداکار اورنگزیب لغاری آئندہ ماہ یورپ کے دورہ پر جائیں گے

پیر 14 نومبر 2016 13:10

اداکار اورنگزیب لغاری آئندہ ماہ یورپ کے دورہ پر جائیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 نومبر2016ء) سینئراداکاراورنگ زیب لغاری آئندہ ماہ کے اواخر میں یورپ کے دورے پرجائیں گے۔بتایاگیاہے کہ انہیں جرمنی میں مقیم ایک پروموٹرنے نئے سال کے حوالے ہونے والی تقریبات میںشرکت کیلئے مدعوکیاہے۔

(جاری ہے)

وہ دسمبرکے آخری ہفتے یورپ چلے جائیں گے۔ان کاوہاں قیام دوہفتے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :