کراچی: گورنر سندھ کی طبیعت ناساز، کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 23:30

کراچی: گورنر سندھ کی طبیعت ناساز، کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے بعد انہیں کلفٹن کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کو سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال داخل کیا گیا۔گورنر سندھ کو انتہائی نگہداشت یونٹ منتقل کر دیا گیا۔یاد رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزمان صدیقی نے 3 روز قبل ہی گورنر سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا ہے،

متعلقہ عنوان :