موجودہ چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا ہوگی ،قوم کو تعلیم یافتہ بنائے بغیر ہم ترقی نہیں کر سکتے، پروفیسر ڈاکٹر عبد اللہ خان
اتوار 13 نومبر 2016 22:20
(جاری ہے)
دنیا کے تمام ممالک اعلیٰ تعلیم ہی کے ذریعے آج ترقی کے منازل طے کر رہے ہیں۔
ہمیں ترقی کے اس دور میں شامل ہونے کے لیے اپنی نئی نسل کو اعلیٰ تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہوگا تاکہ ہماری قوم دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کسی سے پیچھے نہ رہ سکے۔ انہوں نے کہا کہ ملک اور ہمارے صوبے میں اعلیٰ تعلیمی ادارے اور اچھے اساتذہ کی کوئی کمی نہیں۔ لہذا ہمیں ان سے مستفید ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی سائٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اور کام کے معیار کو ہر حوالے سے بہتر بنانے اور اس میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ گورنر بلوچستان جامعہ لورالائی کے تعمیر و ترقی میں ذاتی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ یونیورسٹی کی تکمیل سے نہ صرف ژوب ڈویژن بلکہ دیگر ڈویژنوں کے طلباء و طالبات بھی مستفید ہو سکیں گے کیوں کہ لورالائی یونیورسٹی کا شمار ملک کے جدید جامعات میں ہوتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.