نارویجن وزارت انصاف اور ایس ایم یو میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے لئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق
خواتین پر تشدد کے واقعات کے خاتمے کے لئے موثر قوانین کا نفاذ سماجی ضرورت ہی: نارویجن وزارت قانون وانصاف اوسلو میں سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی اور ایم پی اے بشریٰ انجم بٹ کی وزارت قانون انصاف کے دفاتر میں آمد،بریفنگ
اتوار 13 نومبر 2016 22:10
(جاری ہے)
سینئر ممبر ایس ایم یو سلمان صوفی نے نارویجن وزارت قانون وانصاف کے حکام کو حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کے تحفظ اور حقوق کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا اور بتایا کہ حکومت صوبہ بھر میں تشدد کا شکار خواتین کی قانونی معاونت ،طبی سہولتوں اور سماجی بحالی کے لئے خصوصی مراکز وی اے ڈبلیو سی قائم کررہی ہے۔
جنوبی پنجاب کے مرکز ملتان میں انسداد تشدد نسواں مرکز جلد کام شروع کر دے گا۔نارویجن حکام نے حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کے تحفظ کے لئے کئے جانے والے اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سراہا گیا اور اسے ناروے میں نافذ کرنے کے لئے زیر مشاہدہ لانے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.