متحدہ قومی موومنٹ کے 91 کونسلروں نے فاروق ستار سے بغاوت کر کے لندن قیادت سے را بطے بحال کر لئے

اتوار 13 نومبر 2016 22:10

متحدہ قومی موومنٹ کے 91 کونسلروں نے فاروق ستار سے بغاوت کر کے لندن قیادت ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2016ء) متحدہ قومی موومنٹ کے 91 کونسلروں نے فاروق ستار سے بغاوت کر کے لندن قیادت سے را بطے بحال کر لئے۔

(جاری ہے)

کونسلرز کا موقف ہے کہ 23 اگست کو مجبوری میں فاروق ستار کی حمایت کی تھی۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے 91 کونسلرز نے فاروق ستار کیخلاف بغاوت کر دی۔ 91 کونسلرز نے لندن قیادت سے رابطے بحال کر لئے۔ متحدہ کونسلرز کا کہنا ہے کہ 23 اگست کو مجبوری میں فاروق ستار کی حمایت کی تھی۔ …(رانا)