ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ لے لیا‘لاہور اور شہر قائد میں جلسے سے خطاب کر یں گے

اتوار 13 نومبر 2016 22:10

ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ لے لیا‘لاہور اور شہر قائد میں ..

لاہورر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 نومبر2016ء) پاکستان عوامی تحر یک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری نے وطن واپسی کا ٹکٹ لے لیا جبکہ دسمبرمیں شہر قائدمیں جلسے سے خطاب کر یں گے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ میں نے پاکستان واپس آنے کیلئے ٹکٹ لے لیا ہے اور بہت جلد پاکستان میں ہوں گا دسمبر میں شہر قائدمیں جلسہ کیا جائیگا جبکہ لاہور میں بھی سانحہ ماڈل ٹائون کے انصاف اور حکومت پالیسوں کے خلاف جلسہ کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :