آرمی چیف جنرل راحیل شریف گوادر سے کراچی پہنچ گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 نومبر 2016 20:39

آرمی چیف جنرل راحیل شریف گوادر سے کراچی پہنچ گئے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13نومبر۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف گوادر سے کراچی پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل گوادر بندرگاہ پر افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد کراچی پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

آرمی چیف درگاہ شاہ نورانی کےزخمیوں کی عیادت کریں گے۔ آرمی چیف کی سول ہسپتال آمد کے باعث پاک فوج کے دستے سول ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔