حاجی محمد اکرم انصاری کے ہمراہ27چیئر مینوں کا رانا ثنا ء اللہ خاں گروپ کی حمایت کا اعلان
اتوار 13 نومبر 2016 20:30
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 نومبر2016ء) ایم این اے حاجی محمد اکرم انصاری کے ہمراہ27چیئر مینوں نے رانا ثنا ء اللہ خاں گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
مقامی ہوٹل میں یو سی چیئر مینوں کے اعزاز میں دیئے جانے والی عشائیہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے حاجی اکرم انصاری نے کہاکہ 15نومبرکادن راناثناء اللہ گروپ کے نامزدکیے گئے امیدواروں کی کامیابی کادن ہے،مسلم لیگ (ن )کی حکومت اپنے وعد ے کے مطابق بلدیاتی نظام کاعمل مرحلہ وارآگے بڑھارہی ہے، بہت جلدعوام کے ووٹوں سے منتخب ہونیو الے چیئرمین اپنے دفاترمیں موجودہوں گے اورچیئرمینوں کی مشاورت سے شہراورحلقہ کی ترقی کاعمل آگے بڑھایاجائیگا۔
رکن پنجاب اسمبلی محمدنوازملک نے کہاکہ حلقہ پی پی65،70،71،72کے زون کی ذمہ داری قائدین نے میرے کندھوں پرڈالی ہے ان حلقوں کے تمام چیئرمین راناثناء اللہ گروپ کے امیدواروں کوووٹ کاسٹ کریں گے۔انہوں نے کہاکہ میں باتوں پرنہیں عملی کام پریقین رکھتاہوں،انہوں نے کہاکہ 25مخصوص نشستوں پرکامیابی کے بعدراناثناء اللہ خاں گروپ کے چیئرمینوں کی تعداد140ہوجائے گی اس کے بعدڈپٹی مئیراورسٹی میئر کس گروپ سے ہوگااس بات میں کوئی شک نہیں رہ جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.