کور کمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز سندھ کی درگاہ شاہ نورانی سانحہ کے زیر علاج زخمیوں کی عیادت

اتوار 13 نومبر 2016 19:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 نومبر2016ء) کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی رینجرز سندھ نے میجرل جنرل بلال اکبر نے بے نظیر بھٹو شہیدٹراما سینٹر میں درگاہ شاہ نورانی سانحہ کے زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی اور اور خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اسپتال کے ڈاکٹرز نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو اسپتال میں زیر علاج زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات سے متعلق آگاہ کیا